نبض جید الوزن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - متوازن نبض، وہ نبض جو بچپن، جوانی اور بڑھاپے یعنی ہر زمانے کے اعتبار اور مناسبت سے درست ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - متوازن نبض، وہ نبض جو بچپن، جوانی اور بڑھاپے یعنی ہر زمانے کے اعتبار اور مناسبت سے درست ہو۔